03:38 pm
ماس ریسلنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان نے ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔برازیل کے شہر ساو پاؤلو میں 3 روزہ آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں 30 ممالک شریک ہوے۔ 105 کلو گرام میں پاکستان کے
گوجرانوالہ کے رحمان رضا نے پہلی پوزیشن پاکر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ اسی کلو گرام میں لاہور سے تعلق رکھنے والے سلمان عقیل نے گولڈ میڈل حاصل کرکے ملکی پرچم بلند کیا۔ 90 کلوگرام کلاس میں گوجرانوالہ کے عاصم قیوم نے برانز میڈل لیا۔انٹر نیشنل ویٹ لئفتر عقیل بٹ کا کہنا ہے کہ لڑکوں نے شاندار پرفارمنس دے کر ملک کا نام روشن کیا ہے۔ پاکستان کی تین رکنی ٹیم منگل کو وطن لوٹے گی جس کے لیے شاندار استقبال کیا جاے گا۔

تازہ ترین خبریں

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل