03:47 pm
اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ہے۔پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں اپنے ساتھی کھلاڑی میکسیکو کے سینٹیاگو گونزالیز کے ساتھ مل کر برٹش پلیئرز نیل اسکوپسکی اور کین اسکپسکی
کو زیر کیا۔ ٹائٹل مقابلے کا اسکور 3-6 ،6-64 اور 10-6 رہا-اپنی کامیابی کے حوالے سے اعصام الحق قریشی کا کہنا ہے کہ ایک اور ٹائٹل جیتنے پر بہت خوش ہوں، خوشی ہے کہ دیار غیر میں ایک بار پھرپاکستانی پرچم لہرانے میں کامیاب رہا، مستقبل میں بھی اپنی کارکردگی سے ملک و قوم کا نام روشن کرتا رہوں گا۔یاد رہے کہ یہ اعصام الحق کا17 واں اے ٹی پی ٹائٹل ہے جبکہ سینٹیاگو 13 بار یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔

 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورعلی زیدی کے درمیان تلخ کلامی 

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 

اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات