03:51 pm
ورلڈ کپ 2019 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ سے برطانیہ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم سے خلاف توقع امباتی رائیڈو اور رشیپ پنت ڈراپ کردیئے گئے ہیں جب کہ ٹیم کی قیادت بدستور ویرات کوہلی کریں گے۔15 رکنی بھارتی اسکواڈ میں ویرات کوہلی، روہت شرما، شیکھر دھون، لوکیش راہول، وجے شنکر
، مہندرا سنگھ دھونی، کیدار جادھیو، دنیش کارتھک، یوزویندرا چیہل ، کلدیپ یادیو، بھونیشور کمار، جسپریت بھمرا، ہاردیک پانڈیا، رویندرا جدیجہ اور محمد شامی شامل ہیں۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ 2019 برطانیہ میں آئندہ ماہ سے شروع ہوگا اور بھارت کا پہلا مقابلہ جنوبی افریقا سے 5 جون کو ہوگا جب کہ پاک بھارت ٹاکرا 16 جون کو ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔

 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورعلی زیدی کے درمیان تلخ کلامی 

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 

اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات