06:20 pm
بھارت نے ورلڈکپ 2019ءکیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، کپتان کون ہوگا؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے 15 رکنی بھارتی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔بی سی سی آئی کے اعلان کے مطابق میگاایونٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کریں گے
جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما، شیکھر دھون، کے ایل راہول، وجے شنکر، مہندرا سنگھ دھونی، کیدر جادھو، دنیش کارتھک، یوزویندرا چھاہل، کلدیپ یادیو، بھوونیشور کمار، جسپریت بمرا، ہردیک پانڈیا، رویندرا جدیجہ اور محمد شامی شامل ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریزرو کھلاڑیوں کا اعلان بھی آج ہی کیا جائے گا جو حتمی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں سے کسی کے انجر ہونے کی صورت میں سکواڈ کا حصہ بن سکیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکا آغاز 30 مئی سے انگلینڈ میں ہو گا جس کا افتتاحی میچ میزبان ٹیم انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ بھارت اپنا پہلا میچ آسٹریلیا کیخلاف 9 جون کو کھیلے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے