02:30 pm
مشن کرکٹ ورلڈکپ: قومی سکواڈ کی وزیراعظم سے ملاقات، عمران خان نے جیتنے کیلئے مفید مشورہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ ٹیم اور ٹیم منیجمنٹ نے ملاقات کی جس کے دوران ورلڈ کپ کی تیاریوں سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی. عمران خان نے ٹیم کو اپنے کرکٹ تجربات کی روشنی میں‌ مفید مشورے بھی دیئے.وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کا تعارف کروایا گیا، چیئرمین کرکٹ بورڈ اور ٹیم مینجمنٹ بھی ملاقات میں شریک ہوئی۔ اس دوران ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کی تیاریوں پر خصوصی بات چیت اور وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔
عمران خان نے 1992 کے ورلڈ کپ کے حوالے سے اپنے تجربات سے آگاہ کیا اور مفید مشورے بھی دیئے۔ وزیراعظم نے ورلڈ کپ سکواڈ کی حوصلہ افزائی کی اور انھیں جذبے اور لگن سے میچز کھیلنے کی ہدایت کی۔ یادر ہے گزشتہ روز ورلڈکپ اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کیا گیا، قومی سکواڈ سرفراز احمد (کپتان)، فخر زمان، امام الحق، عابد علی، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، جنید خان، محمد حسنین اور حارث سہیل پر مشتمل ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے محمد عامر اور آصف علی کو انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے منتخب کرلیا جو 2 اضافی کھلاڑیوں کی حیثیت سے 17 رکنی ٹیم کے ساتھ انگلینڈ جائیں گے البتہ کارکردگی کی بنیاد پر ان کی 15 رکنی ورلڈ کپ سکواڈ میں شمولیت کا چانس موجود ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 