06:57 pm
محمد عامر کو ایسی خوشخبری سنا دی گئی کہ عامر کے مداح جھوم اٹھے

محمد عامر کو ایسی خوشخبری سنا دی گئی کہ عامر کے مداح جھوم اٹھے

06:57 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے ورلڈ کپ میں نہ کھلانے کا فیصلہ مگر پھر اچانک محمد عامر کو ایسی خوشخبری سنا دی گئی کہ عامر کے مداح جھوم اٹھے ، ورلڈ میں کھیلنے کیلئے کونسی شرط عائد کر دی گئی ؟ جانیں ۔۔۔اب بھی ورلڈکپ کا حصہ بن سکتے ہیں، محمد عامر کو دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم میں شامل کر لیا گیا، عالمی کپ کیلئے حتمی اسکواڈ کے اعلان کیلئے ڈیڈ لائن 22 مئی کی تاریخ ہے، انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد بھی قومی ٹیم میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد عامر کے پاس اب بھی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا حصہ بننے کا موقع ہے۔ محمد عامر کو آصف علی کے ساتھ دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ اگر محمد عامر انگلینڈ کیخلاف سیریز میں اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوئے، تو انہیں ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق پاکستان کے پاس 22 مئی تک ورلڈکپ کے اسکواڈ میں تبدیلی کی گنجائش ہے۔ دوسری جانب ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کے لیے اعلان کردہ 15کھلاڑیوں میں سرفراز احمد(وکٹ کیپر/کپتان)،محمد حفیظ،امام الحق،فخر زمان،شعیب ملک،بابر اعظم،حارث سہیل ،شاداب خان،عماد وسیم،فہیم اشرف،جنید خان،شاہین شاہ آفریدی،عثمان خان شنواری،محمد حسنین اورحسن علی شامل ہیں۔انضمام الحق کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کےخلاف سیریز کےلئے محمد عامر اور آصف علی کو ٹیم میں لیا گیا ہے ،محمد عامر کی ورلڈ کپ سکواڈ میں شمولیت کا انحصار انگلینڈ کےخلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں انکی پرفارمنس پر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ