09:13 pm
سابق کپتان نے قومی ٹیم کو 1992کی طرح ورلڈ کپ جیتنے کا گر بتادیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان سے ورلڈکپ کرکٹ کیلئے منتخب ٹیم اور مینجمنٹ نے ملاقات کی،وزیر اعظم کو ورلڈ کپ کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی،عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو مفید مشورے دیے اور1992ورلڈ کپ کے تجربات سے آگاہ کیا، وزیر اعظم نے کپتان سرفراز کو فرنٹ سے لیڈ کرنے اور کرکٹ ٹیم کو لگن اور جذبے سے کھیلنے کی ہدایت کی، وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 1992 میں ہماری ٹیم بہت کمزورتھی
لیکن جذبے نے ہمیں جیت سے ہمکنارکرایا ۔جمعہ کو وزیراعظم عمران خان سے ورلڈکپ کرکٹ کیلئے منتخب ٹیم اور مینجمنٹ نے ملاقات کی،ملاقات میں ٹیم مینجمنٹ،سلیکشن کمیٹی،چیرمین پی سی بی احسان مانی،ڈائریکٹرکرکٹ آپریشن ذاکر خان بھی شامل تھے، 17 کھلاڑیوں کے علاوہ کوچ مکی آرتھر بھی ملاقات میں موجود تھے،وزیراعظم عمران خان نے تمام کھلاڑیوں سے فرداً فرداً تمام کھلاڑیوں سے مصافحہ کیااور ان کی حوصلہ افزائی کی،وزیراعظم عمران خان نے کھلاڑیوں کوورلڈ کپ میں محنت،لگن اورجذبے سے کھیلنے کی ہدایت کی،وزیراعظم عمران خان نے 1992 کے ورلڈ کپ کے اپنے تجربات سے ٹیم کو آگاہ کیا،اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 1992 میں ہماری ٹیم بہت کمزورتھی لیکن جذبے نے ہمیں جیت سے ہمکنارکرایا،کپتان اگر دلیری سے کھیلے گا تو ٹیم بھی دلیر ہوگی،وزیراعظم عمران خان کی کپتان سرفراز کو فرنٹ سے لیڈ کرنے کی ہدایت کی اور فاسٹ بالرحسن علی،جنید خان،فہیم اشرف کوانگلینڈکنڈیشن کے مطابق بولنگ ٹپس دیں۔

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 