01:01 pm
باکسنگ رنگ: عامر خان کا آج ویلٹر ویٹ چیمپئن کرافورڈ سے جوڑ پڑیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) باکسنگ رنگ میں باکسنگ کنگ کی آج رات دبنگ انٹری ہو گی، عامر خان کا ویلٹر ویٹ چیمپئن کرافورڈ سے جوڑ پڑے گا، نیویارک ارینا میں بڑی فائٹ کی بڑی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔نیویارک سٹی کا باکسنگ ارینا بڑے ٹائٹل کے لیے سج گیا، آج رات تگڑا مقابلہ ہوگا، ویلٹر ویٹ کا اعزاز پانے کے لیے باکسنگ کنگ عامر خان اور دفاعی چیمپئن کرافورڈ نے ویٹ کرائے، جیت کے جذبے اور دعوے بھی کیے، فائٹر ہی نہیں
پرستار بھی پرجوش نظر آئے۔عامر خان اور ویلٹر ویٹ چیمپئن کرافورڈ نے سخت جان مشقیں کر چکے ہیں، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے 37 میں سے 33 فائٹس میں کامیابی سمیٹی، 4 بار انہیں ہار ہوئی، 20 ناک آؤٹ بھی کنگ خان کے کیرئر کا حصہ ہیں۔31 سالہ امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ کا ریکارڈ شاندار ہے۔ ویلٹر ویٹ ٹائٹل میں اعزاز کا دفاع کرنے والے کرافورڈ اپنی 34 فائٹس میں ناقابل شکست ہیں، 25 حریفوں کو ناک آؤٹ بھی کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ