01:07 pm
کوئٹہ: بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں کراٹے اور تیر اندازی مقابلوں کا انعقاد

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کوئٹہ کی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں جوڈو کراٹے اور تیر اندازی کے مقابلوں پر مشتمل دو روزہ چیمپین شپ کا افتتاح ہو گیا، صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہم ہے۔کوئٹہ میں ہونے والی جوڈو کراٹے اور تیراندازی چیمپین شپ کے دوران مقابلے دو روز تک جاری رہیں گے۔ چیمپین شپ میں سردار بہادر خان ویمن یورسٹی، ملتان یونیورسٹی سمیت ملک بھر کی
مختلف خواتین کی یونورسٹیوں کی دو سو سے زائد خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہی۔ آل پاکستان انٹر یونیورسٹی جوڈو کراٹے اور تیر اندازی چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو تھے۔کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے ضیاء لانگو نے کھیلوں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کے مثبت کردار کو سراہتے ہوئے انھیں ترقی کا ضامن قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت خواتین کے لئے مختلف کھیلوں میں فروغ اور سہولیات مہیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، اس قسم کے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد ضروری ہے تاکہ خواتین اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں اجاگر کر سکیں۔ وزیر داخلہ بلوچستان نے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایونٹ کے لیے ایک لاکھ روپے کا اعلان بھی کیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔