01:13 pm
ورلڈ کپ 2019 میں ہر اسکواڈ 15 کرکٹرز اور 8 آفیشلز پر مشتمل ہوگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ کا ہر اسکواڈ 15 کرکٹرز اور 8 آفیشلز پر مشتمل ہوگا جب کہ اضافی کھلاڑیوں کو ٹیم ڈریسنگ روم کے پاس پھٹکنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔پاکستان نے ورلڈ کپ کیلیے 15کرکٹرز کا انتخاب کیا ہے، محمد عامر اور آصف علی اضافی کھلاڑی کے طور پر انگلینڈ جا رہے ہیں، ان میں سے کسی کو میگا ایونٹ کیلیے15رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا تو کسی دوسرے کو جگہ خالی کرنا ہوگی، اسی طرح
بھارت نے بھی 4 اضافی کھلاڑی انگلینڈ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکا کے بھی چند ریزرو پلیئرز موجود ہوں گے۔آئی سی سی کے ایک آفیشل نے واضح کیاکہ ورلڈ کپ کا ہر اسکواڈ 23 رکنی ہوگا، اس میں 15کرکٹرز اور 8آفیشلز شامل ہو سکتے ہیں، اگر کوئی اضافی کھلاڑی ساتھ رکھنا چاہے تو کسی آفیشل کو کم کرکے ایسا کر سکتا ہے، منتخب اسکواڈ کے سواکسی بھی کھلاڑی کو ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جانے کی اجازت ہوگی، نہ ہی اس کا خرچ آئی سی سی اٹھائے گی، اضافی کرکٹر کو ٹریننگ شرکت کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کی اجازت دی جاسکتی ہے لیکن نقل و حمل اور ہوٹل کا بندوبست متعلقہ بورڈ کو خود کرنا ہوگا۔یاد رہے کہ پالیسی کے مطابق ورلڈکپ میں شریک ٹیمیں22 مئی تک 15 رکنی اسکواڈ میں تبدیلیاں کر سکتی ہیں، اس کے بعد متبادل کیلیے ٹیکنیکل کمیٹی کو کسی ٹھوس وجہ سے آگاہ کرنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 