03:53 pm
اسد عمر کے بعد ’’لالا‘‘ آپ وزیر خزانہ بنیں گے؟ سوال کا شا ہد آفریدی نے ایسا جواب دیا کہ شا ئقین بھی حیران رہ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) گذشتہ روز اسد عمر نے بطور وزیر وزارت خزانہ چھوڑنے کا اعلان کیا جس کے بعد نئے وزیر کے نام پر غور شروع کر دیا گیا۔وزیر خزانہ کے لیے عمر ایوب کو فیورٹ قرار دیا جا رہا تھا۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ملک مشکل حالاے سے گزر رہا ہے۔جہاں گذشتہ حکومتوں سے ملک کو قرضے کے بوجھ تلے دبا دیا وہیں اسد عمر کی معاشیاں پالیسیاں بھی ناکم رہیں۔اسد عمر کے وزارت چھوڑنے کے اعلان نے قومی کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی میڈیا کی توجہ بھی حاصل کر لی ہے۔امریکی اداکار جیریمی میک لیلن نے اسد عمر کی جانب سے وزارت خزانہ کے قلمدان سے مستعفیٰ ہونے کے بعد خود یہ قلمدان سنبھالنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
جیریمی کا کہنا تھا کہ سن کر افسوس ہوا کہ اسد عمر نے وزیر خزانہ کے قلمدان سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا لیکن میں ان کی جگہ یہ عہدہ سنبھالنے کی پوری کوشش کروں گا۔اس حوالے سے ایک صارف نے ٹویٹر پر صاراف سے کہا کہ لالا آپ وزیر خزانہ بنیں گے؟۔ بوم بوم شاہد آفریدی نے معافی چاہتا ہوں کا ایموجی بناتے ہوئے دلچسپ جواب دیا۔جب کہ دوسری جانب مشیر برائے خزانہ کی تعیناتی سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔حفیظ شیخ نےمشیر خزانہ کا عہدہ قبول کرنے کے لیے حکومت کے سامنے شرائط رکھ دیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حفیظ شیخ نے معاشی پالیسیاں مرتب کرنے کے لیے مکمل اختیارات مانگ لیے۔حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ معاشی پالیسیاں مرتب کرنے کے لیے کسی قسم کا دباؤ نہیں لوں گا،پالیسیاں مرتب کرنے میں فری ہینڈ دیا جائے۔ خیال رہے وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ تعینات کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟