01:15 pm
لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی کرکٹر ٹریفک ،حادثے میں شدید زخمی،ICU منتقل ، دعائوں کی اپیل

لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی کرکٹر ٹریفک ،حادثے میں شدید زخمی،ICU منتقل ، دعائوں کی اپیل

01:15 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی کرکٹر ٹریفک ،حادثے میں شدید زخمی،ICU منتقل ، دعائوں کی اپیل۔۔۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر نذیر جونیئر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے، انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر گھر سے سیر کیلئے جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے،وہ سروسز اسپتال لاہور کے آئی سی یو سرجیکل وارڈ میں زیر علاج ہیں
۔اسپتال ذرائع کے مطابق نذیر جونیئر کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے ان کے سر اور ٹانگ پر چوٹیں آئی ہیں۔واضح رہے کہ نذیر جونیئر نے پاکستان کی جانب سے 14 ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ میچز کھیلے ہوئے ہیں۔حادثے کے بعد سابق کرکٹر کے قریبی رفقاء اور ان کے گھر والوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے

تازہ ترین خبریں