06:32 pm
یہ ایک کام کر لو اور پھر وکٹیں ہی وکٹیں ، وکٹوں کا ڈھیر لگ جائے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) یہ ایک کام کر لو اور پھر وکٹیں ہی وکٹیں ، وکٹوں کا ڈھیر لگ جائے گا ، وزیر اعظم نے محمد عامر کو زبردست مشورہ دیدیا ، عامر بھی سن کر جھوم اٹھے ۔۔۔وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤ لر محمد عامر کو اپنی باؤلنگ فارم واپس لانے کا ”راز“ بتا دیا،نصیحت کی کہ اپنی فٹنس بہتر بناؤ وکٹیں ملنا شروع ہوجائیں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے جمعے کے روز ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کے لیے منتخب
ہونے والے قومی سکواڈ سے ملاقات کی ،1992ءکے ورلڈ کپ کے فاتح کپتان نے فاسٹ باؤلر محمد عامر سے ان کی باؤلنگ فار م کے بارے میں معلومات لیں جب کہ ان کی فٹنس کے بارے بھی استفسار کیا،وزیر اعظم عمران خان نے27سالہ محمد عامر کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ”اپنی فٹنس مزید بہتر کرنے کی کوشش کرو تمہیں خود بخود وکٹیں ملنا شروع ہوجائیں گی“۔یاد رہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر اپنی خراب باؤلنگ فارم کے باعث ورلڈ کپ سکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیںتاہم انہیں اپنی باؤلنگ فارم بحال کرنے کے لیے ایک اور موقع دیتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف مئی سے شروع ہونے والی 5ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،17رکنی قومی سکواڈ23اپریل کو انگلینڈ روانہ ہوگا جہاں 5مئی سے وہ ایک ٹی ٹونٹی اور5ون ڈے میچز کی سیریز میں انگلینڈکا سامنا کرے گا،گرین شرٹس کا30مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں پہلا مقابلہ31مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے

وزیر اعظم عمران خان خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں، زرتاج گل