06:43 pm
یہ میرا آخری ورلڈکپ ہے

یہ میرا آخری ورلڈکپ ہے

06:43 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) یہ میرا آخری ورلڈکپ ہے ، پاکستانی سٹار کرکٹر نے ورلڈ کپ سے کچھ وقت قبل ہی دھماکے داراعلان کر ڈالا ، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر ۔۔۔پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے یہ میرا آخری ورلڈکپ ہے اور امید ہے کہ میں اچھی کارکردگی دکھاؤں گا۔میڈیا سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا ہے کہ کھلاڑی پر ایسا وقت بھی آتا ہے جب وہ اپنا بہترین نہیں دے سکتا
مگر تنقید کرنے والوں کے ذاتی ایجنڈے بھی ہوتے ہیں اور ایسے لوگ جب کہیں مل جاتے ہیں تو ان سے خود بات کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ ٹیم گیم ہے سب کھلاڑی پرفارمنس نہیں دیتے البتہ یہ میرا آخری ورلڈکپ ہے اور امید ہے کہ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

عمران خان شہبازشریف سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا۔۔۔!!! لڑکی کون ،کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہے ؟ جانیں 

بجلی صارفین کیلئے ریلیف ۔۔۔!!! مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

2023کے انتخابات میں سندھ کے لوگوں کا فیصلہ مختلف ہوگا، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

مشکل وقت میں وزیراعظم نے ایک اور انتہائی اہم فیصلہ کردیا

پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری