08:28 pm
وہ ایک انتہائی زبردست مگر نیا کھلاڑی جسے کرکٹ کنگ وزیر اعظم عمران خان نے ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے ٹرمپ کارڈ قرار دے دیا،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وہ ایک انتہائی زبردست مگر نیا کھلاڑی جسے کرکٹ کنگ وزیر اعظم عمران خان نے ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے ٹرمپ کارڈ قرار دے دیا، ہوہ کون ہے ؟ جانیں۔،۔۔۔ وزیراعظم نے شاداب خان کو ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے ٹرمپ کارڈ قرار دے دیا، لیگ اسپنر سے مکالمہ کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ ٹیم کیلئے آپ کی اہمیت بہت زیادہ ہے، آپ کی کارکردگی پاکستان کو ورلڈکپ جتوا سکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لیگ اسپنر شاداب خان ورلڈکپ کے دوران پاکستان کیلئے سب سے اہم ترین ہتھیار ثابت ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے لیگ اسپنر شاداب خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ورلڈکپ کے دوران پاکستان کیلئے ٹرمپ کارڈ ہوں گے۔ آپ کی کارکردگی پاکستان کو ورلڈکپ جتوا سکتی ہے۔ وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار جمعہ کے روز قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کے دوران کیا۔ جمعہ کو وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ ٹیم اور پی سی بی انتظامیہ نے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کے لئے حوصلہ افزائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ پوری قوم کی دعائیں آپ کیساتھ ہیں،پوری دنیا میں ملک و قوم کی نمائندگی کرنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔وزیر اعظم نے کہاکہ آپ قوم کے سفیر ہیں اور پوری قوم کی نظریں اور توقعات آپ سے وابستہ ہیں۔ اپنی صلاحیتوں ، سپورٹس مین اسپرٹ اور اپنے طرزِ عمل سے پاکستان کا نام روشن کریں۔ وزیرِ اعظم نے کہاکہ ایک گھنٹے سے زائد کی نشست میں وزیرِ اعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اراکین کیساتھ اپنے تجربات شیئر کیے اور ورلڈ کپ میں اچھا کھیل پیش کرنے اور کامیابی حاصل کرنے کیلئے مفید مشورے دئیے۔ عمران خان نے کہاکہ چمپئن جیت کا بھرپورجذبہ لے کر اورمکمل منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ ٹیم اسپرٹ کامیابی کے حصول میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ تم ٹیم لیڈر ہو اگرتم دلیری سے کھیلوگے تو تمہاری ٹیم بھی دلیر ہوگی،وزیراعظم نے فاسٹ بالرحسن علی،جنید خان،فہیم اشرف کوانگلینڈکنڈیشن کیمطابق بولنگ ٹپس دیں، وزیراعظم عمران خان نے سرفراز کو فرنٹ سے لیڈ کرنے کی ہدایت کی ۔

تازہ ترین خبریں

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے

وزیر اعظم عمران خان خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں، زرتاج گل