10:58 am
ورلڈکپ 2019 کا فائنل کن بڑی ٹیموں کے درمیان ہوگا، حیران کن پیشن گوئی سامنے آگئی

لا ہور (نیوز ڈیسک ) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر روبن پیٹرسن کی پیشگوئی نے سب کو حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق روبن پیٹرسن نے گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ورلڈکپ فائنل کے حوالے سے پیشگوئی کی۔ انہوں نے لکھا کہ میرے مطابق جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈکپ کا فائنل کھیلیں گے۔پیٹرسن کی اس پیشگوئی پر کچھ صارفین نے ان کا مذاق بنایا
جبکہ کچھ نے ان میں سے ایک ٹیم کے پہنچنے کی تائید کی۔ ان کی اس پیشگوئی پر انگلینڈ کے سابق بلے باز اویس شاہ نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقی ٹیم کے پاس فنیشر نہیں ہے تاہم ویسٹ انڈیز کے حوالے سے آپ کی پیشگوئی درست ثابت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے اپنی اس ٹویٹ میں طنزیہ طور پر ہیش ٹیگ چوک کا بھی استعمال کیا۔ جنوبی افریقی ٹیم کو بڑے میچز میں پہنچ کر ہارنے کی وجہ سے چوکرز کہا جاتا ہے۔واضح رہے ورلڈکپ کا آغاز 30 مئی سے ہوگا جبکہ اس کا فائنل 14 جولائی کو لارڈز کے میدان پر کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔