12:05 pm
شاہین آفریدی نے ورلڈ کپ میں  دنیا ئے کر کٹ کے 3 بڑے کھلا ڑیو ں کو اپنے نشا نے پر رکھ لیا ، نا م سامنے آگئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں کوشش ہو گی کہ ویرات کوہلی، ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ کو آؤٹ کرکے اپنے ملک کی عزت میں اضافہ کروں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس سیشن کےدوران ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنی کم عمری میں ورلڈ کپ میں ملک کی نمائندگی کا موقع ملے گا،
خواہش ہے کہ ہر میچ کو اپنی عمدہ کارکردگی کے ذریعے یادگار بناکر نام کماؤں۔ کوشش ہوگی ویرات کوہلی، ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ کو آؤٹ کرکے اپنے ملک کی عزت میں اضافہ کروں۔شاہین آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات سے قبل وہ تھوڑا نروس تھے تاہم اس ملاقات کے بعد ان کا مورال بلند ہوا ہے۔ ان کا وسیم اکرم سے موازنہ ٹھیک نہیں تاہم کوشش ہوگی کہ 1992 کے ورلڈ کپ میں سوئنگ کے سلطان کی طرح پرفارمنس دے کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے کی کوشش کروں۔

تازہ ترین خبریں

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے

وزیر اعظم عمران خان خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں، زرتاج گل

سندھ میں سی این جی اسٹیشن ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کااعلان

آبی بحران :مسلم لیگ(ق) کا حکومت سے کالا باغ ڈیم بنانے کا مطالبہ