10:15 am
وریندر سہواگ کی بات پر صرف ہنس ہی سکتے ہیں، محمد حفیظ

وریندر سہواگ کی بات پر صرف ہنس ہی سکتے ہیں، محمد حفیظ

10:15 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر سہواگ کے بیان پر کوئی رد عمل نہیں دینا چاہتا ہوں۔قومی کرکٹرمحمد حفیظ نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر سہواگ کے بیان پرہم صرف ہنس ہی سکتے ہیں، کرکٹ کا میچ کسی سے
جنگ نہیں بلکہ اس کا مطلب لوگوں کو تفریح فراہم کرنا ہوتا ہے، یہ درست ہے کہ پاک بھارت میچز شائقین کیلیے بڑی دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں، ورلڈ کپ کے میچز میں دیگر ٹیموں کی طرح بھارت کے ساتھ میچ میں بھی بہترین کھیل سے شائقین کے دل جیتنے کی کوشش کریں گے۔

تازہ ترین خبریں