04:23 pm
جیت یقینی بنانے کیلئے شاہینوں نے ایسا کام شروع کر دیا کہ پاکستانیوں کا خون بھی جوش مارنے لگا

جیت یقینی بنانے کیلئے شاہینوں نے ایسا کام شروع کر دیا کہ پاکستانیوں کا خون بھی جوش مارنے لگا

04:23 pm

لندن(این این آئی)جیت یقینی بنانے کیلئے شاہینوں نے ایسا کام شروع کر دیا کہ پاکستانیوں کا خون بھی جوش مارنے لگا ۔۔۔پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پریکٹس شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے ، فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔مکی آرتھر سمیت کوچز کی زیر نگرانی کھلاڑی بیٹنگ،
بولنگ اور فیلڈنگ میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد کی قیادت میں ٹیم پاکستان اور کینٹ کانٹی کا مقابلہ 27اپریل کو ہو گا۔ پاک انگلینڈ واحد ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز پانچ مئی سے شیڈول ہے۔ورلڈکپ کا میگا ایونٹ تیس مئی سے شروع ہو گا، قومی کھلاڑی فاتحانہ انٹری اکتیس مئی سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈالیں گے۔

تازہ ترین خبریں