07:55 am
انگلش کائونٹی کھیلنے میں مصروف اظہر علی کو بیٹے کی یاد ستانے لگی

انگلش کائونٹی کھیلنے میں مصروف اظہر علی کو بیٹے کی یاد ستانے لگی

07:55 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انگلش کائونٹی کھیلنے میں مصروف ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو اپنے بیٹے کی یاد ستانے لگی۔انگلینڈ میں سمرسیٹ کائونٹی کھیلنے میں مصروف اظہر نے ٹویٹر پر بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ  کو بہت مس کر رہا ہوں۔ ٹویٹر میں انہوں
نے لکھا کہ انشاء اللہ میں آپ کو جلد ملوں گا۔اظہر علی ان دنوں انگلش کائونٹی کرکٹ میں سمر سیٹ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ قومی ٹیم کے ٹیسٹ پلیئرز نے چند عرصہ قبل ون ڈے اور ٹی ٹونئٹی سے ریٹائر منٹ لے لی تھی جس کے بعد سے قومی ٹیم میں صرف ٹیسٹ میچ میں نمائندگی کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں