08:15 am
شین لونگ نے انگلش پریمیئر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

شین لونگ نے انگلش پریمیئر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

08:15 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیئر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا۔واٹفورڈ کے خلاف مقابلے کو شروع ہوئے ابھی صرف 7 ہی سیکنڈز ہی ہوئے تھے کہ شین لونگ نے حریف دفاعی لائن کو چکمہ دیتے ہوئے گیند جال میں پہنچا دی۔اس سے
قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے کنگ کے پاس تھا جنھوں نے 2000 میں بریڈ فورڈ کے خلاف میچ میں 9.9 سیکنڈز میں گول کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں