08:50 am
ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

08:50 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کریں گے جبکہ وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس
، کیرلس براتھویٹ، ڈیرن براوو، ایون لوئس، شمرون ہیٹمیئر، فیبیئن ایلن اسکواڈ میں شامل ہیں

تازہ ترین خبریں