05:58 am
پاکستان سے سیریز، معین علی آئی پی ایل چھوڑ کر انگلینڈ روانہ

پاکستان سے سیریز، معین علی آئی پی ایل چھوڑ کر انگلینڈ روانہ

05:58 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انگلش آل رائونڈر معین علی آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز
بنگلور کی جانب سے اپنا آخری میچ کھیل کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔معین علی پاکستان سے سیریز کیلیے قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ معین اگرچہ بدھ کوکنگز الیون پنجاب کے خلاف مقابلے میں صرف 4 بناسکے تاہم انھوں نے باقی میچز میں مستقل مزاجی سے پرفارم کرتے ہوئے اپنے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے معاوضے سے پورا انصاف کیا۔

تازہ ترین خبریں