06:48 am
  وفاقی وزیر  تعلیم شفقت محمود کا کیڈٹ کالج اورماڑہ کا دورہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کیڈٹ کالج اورماڑہ کا دورہ

06:48 am

اورماڑہ (نیوز ایجنسی )وفاقی وزیر تعلیم اورپروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود نے کیڈٹ کالج اورماڑہ، نیول اسپتال درمانجاہ اور جناح نیول بیس اورماڑہ کا دورہ کیا۔جمعرات کو نیول کیڈٹ کالج اورماڑہ کے سربراہ، کموڈور مسعود الحسن نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔معزز مہمان نے کیڈٹ کالج کی موجودہ سہولیات، ٹریننگ اسکیم اور فتح یاب کامیابیوں پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیول کیڈٹ کالج اپنی تعلیمی قابلیت کی وجہ سے غریب طبقہ کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔بعد ازاں وفاقی وزیر نے نیول اسپتال درمانجاہ کا دورہ کیا، جہاں پر طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، معزز مہمان نے جناح نیول بیس کا دورہ بھی کیا۔ شفقت محمود

تازہ ترین خبریں