07:00 am
پی ایس ایل میں دھوم مچا نے والے آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن اپنے مداحوں کوافسردہ کر دیا

پی ایس ایل میں دھوم مچا نے والے آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن اپنے مداحوں کوافسردہ کر دیا

07:00 am

سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر شین واٹسن نے بگ بیش لیگ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر شین واٹسن نے بگ بیش لیگ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔شین واٹسن کا کہنا ہے
کہ وہ فیملی کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے چاہتے ہیں ۔شین واٹسن پاکستان سپرلیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی نمائندگی کررہے ہیں ان کی شانداربیٹنگ کی بدولت کوئٹہ کی ٹیم نےفائنل تک رسائی حاصل کی اوریہ ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوئی جبکہ مایہ ناز کھلاڑی آئی پی ایل میں اس وقت چنائی سپرکنگ کی نمائندگی کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں