02:09 pm
بھرپور جوانی کے عمر میں موت نے آلیا قومی کرکٹر عمر کے بارے میں ایسی خبر آگئی کہ مداح سکتے میں آگئے

بھرپور جوانی کے عمر میں موت نے آلیا قومی کرکٹر عمر کے بارے میں ایسی خبر آگئی کہ مداح سکتے میں آگئے

02:09 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹر عمر گل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک افسوسناک خبر گردش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ گزشتہ روز شئیرکی گئی ایک پوسٹ میں عمر گل کو ایک نوجوان کے ساتھ دیکھا گیاہے ۔ سابق فاسٹ بائولر نے اس نوجوان کے بارے میں بتایا ہے کہ یہ نوجوان میرا فین ہے اور ایک روز یہ سیلفی لینے کےلئے میرے پاس آیا تھا
۔میں نے بڑی عاجزی اور خوشدلی کے ساتھ اس کے ہمراہ سیلفی بنائی۔ آج مجھے معلوم ہو ا ہےکہ اس نوجوان کا انتقال ہو گیا ہے۔ میں شدید صدمے کی کیفیت میںہوں اور یہ خبر اب تک میرے لیے ناقابل یقین ہے۔ یہ انتہائی پرکشش اور جاذب نظر نوجوان تھا اور اس وقت ایک بھرپور نوجوانی کے دور سے گزر رہا تھا۔ یہ لمحات یقینی طور پر اس کے والدین اور اہل خانہ کےلئے انتہائی تکلیف دہ ہو ں گے۔ آپ سب سے اپیل ہے کہ اس کی مغفرت کی دعا فرمائیں ۔

تازہ ترین خبریں