01:56 pm
کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ،مردوں کے میچ میں خاتون کی انٹری ،میچ کب اورکہاں کھیلاجائیگا،جانیں

کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ،مردوں کے میچ میں خاتون کی انٹری ،میچ کب اورکہاں کھیلاجائیگا،جانیں

01:56 pm

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹريليا کی کليئر پولوسيک مردوں کے بين الاقوامی ايک روزہ کرکٹ ميچ ميں امپائر کے فرائض انجام دينے والی تاريخ کی پہلی خاتون بن رہی ہيں۔ پولوسيک ورلڈ کرکٹ ليگ ڈيويژن ٹو کے عمان اور نميبيا کے درميان آج کھيلے جانے والے ايک ميچ ميں امپائر ہوں گی
۔يہ ميچ نميبيا کے شہر وينٹہوک ميں کھيلا جا رہا ہے۔ اس موقع کی مناسبت سے کليئر پولوسيک نے کہا کہ وہ کافی پر مسرت ہيں اور چاہيں گی کہ ديگر عورتيں بھی بين الاقوامی ميچوں ميں امپائرنگ کريں۔

تازہ ترین خبریں