04:09 pm
سسرالیوں کاخیال توآخرکاررکھناہی پڑتاہے  پاک بھارت میچ ،شعیب ملک نےحیران کن بات کہہ دی

سسرالیوں کاخیال توآخرکاررکھناہی پڑتاہے پاک بھارت میچ ،شعیب ملک نےحیران کن بات کہہ دی

04:09 pm

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے میچز کو جنگ کہنا پسند نہیں کرتے، یہ میری ذاتی رائے ہے لیکن لفظ ’جنگ‘ کچھ عجیب سا لگتا ہے۔ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ جنگ کا لفظ ہی عجیب ہے
اور اسے کھیل میں استعمال کرنا بالکل بھی صحیح نہیں ہے، کرکٹ ہو یا کوئی اور کھیل وہ لوگوں کو ملاتے ہے۔شعیب ملک نے کہاکہ میرے نزدیک یہ صرف ایک میچ ہے، جیسے دیگر ٹیموں کے ساتھ ہے ویسے ہی بھارت کے ساتھ ہے

تازہ ترین خبریں