11:19 am
پی سی بی نے انضمام الحق کا الوداعی ٹور کا مطالبہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پی سی بی نے انضمام الحق کا الوداعی ٹور کا مطالبہ تسلیم کرلیا۔سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق و دیگر ارکان اور قومی ٹیم کے ساتھ وابستہ کوچنگ اسٹاف کے معاہدے ورلڈکپ تک ہیں، اصولی طور پر سلیکٹرز نے میگا ایونٹ کے لیے اسکواڈ کے انتخاب کی صورت میں اپنی آخری ذمہ داری نبھائی ہے، اس کے بعد انضمام الحق اور دیگرارکان کے مستقبل پرسوالیہ نشان موجود ہے۔قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں کارکردگی بورڈ حکام کے
لیے فیصلہ آسان کردے گی۔دوسری جانب انضمام الحق کا انگلینڈ کے ٹورکا مطالبہ بالآخرپی سی بی نے تسلیم کرلیا ہے۔چیف سلیکٹرعیدالفطر کے فوری بعد پاکستان سے روانہ ہوجائیں گے، پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی اورایم ڈی وسیم خان بھی وہاں موجود ہوں گے۔ اس دوران پاکستان کو آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف اہم میچز کھیلنے ہیں،کینگروز کیساتھ مقابلہ 12جون کو شیڈول ہے، روایتی حریفوں کا ٹاکرا 16 جون کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی پلان کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق 2ہفتے انگلینڈ میں قیام کریں گے اور قومی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ’’قیمتی مشورے‘‘ دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے