10:29 am
پیڈی اپٹن نے گوتم گمبھیر کو ذہنی طور پر انتہائی کمزور قرار دیدیا

پیڈی اپٹن نے گوتم گمبھیر کو ذہنی طور پر انتہائی کمزور قرار دیدیا

10:29 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹل کنڈیشننگ کوچ پیڈی اپٹن نے گوتم گمبھیر کو ذہنی طور پر انتہائی کمزور قرار دے دیا۔پیڈی اپٹن نے کہا ہے کہ میں نے جتنے بھی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کیا ان میں سب سے زیادہ عدم تحفظ کا شکار اور کمزور
ذہنیت کا حامل گوتم گمبھیر کو ہی پایا، ان میں منفی پن بہت زیادہ تھا، اگر وہ 150 رنز بنالیتے تب بھی مایوسی کا شکار ہوجاتے کہ 200کیوں نہیں بنائے۔

تازہ ترین خبریں