09:11 am
شاہدآفریدی کی کی کتاب کے آنکھیں کھول دینے والے اقتباسات

شاہدآفریدی کی کی کتاب کے آنکھیں کھول دینے والے اقتباسات

09:11 am

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز آل رائونڈ کرکٹر شاہد آفریدی کی کتاب " گیم چینجرـــ" عنقریب منظر عام پر آنے والی هجس میں انھوںنے ماضی کے کھلاڑیوں، کوچز، اپنی نجی زندگی او ر سپاٹ فکسنگ کے حوالے سے کئی انکشافات منظر عام پر لے آئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف چاہتے تھے کہ میں اپنے بلے پر شیر کا سٹکر لگا کر کھیلوں ۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے آفریدی نے لکھا ہے کہ انھیں کرکٹ سے گہر الگائو ہے اور جنرل باجوہ کرکٹ کے کئی پاکستانی کمنٹیٹر سے بہتر تجزیہ اور تبصرہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں