03:45 pm
 ٹی ٹوئینٹی میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا

ٹی ٹوئینٹی میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا

03:45 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوئینٹی انٹرنیشنل کل کارڈف میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس دورے کے دوران انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی
۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 8 ، دوسرا میچ 11 ، تیسرا میچ 14 ، چوتھا میچ 17 جبکہ پانچواں اور آخری میچ 19 مئی کو کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں