11:18 am
شاداب خان ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں

لندن(نیوز ڈیسک) شاداب خان کی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے سرفراز احمد کا اہم اعلان، قومی ٹیم کے کپتان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیگ اسپنر کا 3 روز بعد ایک اور بلڈ ٹیسٹ کیا جائے گا،
اگر ٹیسٹ کلئیر آیا تو پھر شاداب ورلڈکپ کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شاداب خان کی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا اہم اعلان سامنے آیا ہے۔سرفراز احمد نے شاداب خان کی صحت کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شاداب خان کا 3 روز بعد ایک اور بلڈ ٹیسٹ کیا جائے گا، اگر ٹیسٹ کلئیر آیا تو پھر شاداب ورلڈکپ کھیلیں گے۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ شاداب خان صحتیاب ہو کر ورلڈکپ ضرور کھیلیں گے۔ تاہم ابھی ان کی میڈیکل رپورٹس کا انتظار ہے۔ واضح رہے کہ شاداب خان کو کچھ روز قبل ہی انگلینڈ سے اچانک پاکستان واپس بھیج دیا گیا تھا۔ شاداب خان کے خون میں ہیپاٹائیٹس سی کے وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد انہیں علاج کے غرض سے فوری پاکستان واپس بلا لیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی