05:47 pm
سچن ٹنڈولکر نے اپنا بیٹ وقار یونس کو دے کر پاکستان کے شہر لے کر جانے کو کہا تھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سچن ٹنڈولکر نے اپنا بیٹ وقار یونس کو دے کر پاکستان کے کس شہر لے کر جانے کو کہا تھا ، اس شہر میں سچن کا بلا لانے کی وجہ کیا تھی ؟حیران کن انکشافات ۔۔۔مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کی تیز ترین سنچری کو کرکٹ کے مداح آج بھی یاد کرتے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ یہ سنچری شاہد آفریدی نے بھارت کے لیجنڈ بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بہترین بیٹ کے ساتھ بنائی تھی
۔یہ بیٹ ان تک کیسے پہنچا؟ اس کا جواب شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں دے دیا ہے۔ کتاب میں ایک جگہ وہ لکھتے ہیں کہ ”میری تیز ترین سنچری میں ایک انڈین ٹچ میں موجود تھا،نیروبی میں اس روز سعید انور اور سلیم الہٰی اوپننگ کرنے گئے اور 60کے سکور پر سلیم الہٰی آؤٹ ہو گئے، ان کے بعد تیسرے نمبر پر میں بیٹنگ کے لیے گیا اور میرے ہاتھ میں جو بیٹ تھا وہ کسی اور کا نہیں بلکہ سچن ٹنڈولکر کا بیٹ تھا۔شاہد آفریدی لکھتے ہیں کہ سچن ٹنڈولکر نے یہ بیٹ وقار یونس کو دیا تھا اور ان سے درخواست کی تھی کہ وہ اس بیٹ کو سیالکوٹ لے جائیں اور وہاں سے اس جیسا ایک بیٹ بنوا کران کے لیے لائیں۔سیالکوٹ سپورٹس کی مصنوعات کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، چنانچہ سچن ٹنڈولکر بھی وہاں سے بیٹ بنوانا چاہتے تھے۔ وقار یونس نے ان سے بیٹ لے لیا اور جب میں سلیم الہٰی کے آؤٹ ہونے کے بعد بیٹنگ کے لیے جانے لگا تو انہوں نے ٹنڈولکر کا وہ بیٹ مجھے دے دیا۔ میں نے جا کر پہلی بال روکی اوردوسری پر چھکا دے مارا۔ اس کے بعد مجھے نہیں یاد کہ کیا ہوتا رہا۔ میرے سامنے جو بال جس طرح آتی میں اسے میرٹ پر کھیل رہا تھا۔ جو بال ہٹ کے قابل ہوتی، میں اس کے ساتھ وہی سلوک کرتا جا رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار