07:33 pm
شاہد آفریدی نے عمران خان سے اپنے اختلافات کھل کر بتادئیے

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنی کتاب ’گیم چینجر‘ میں لکھا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتے تھے لیکن انہوں نے شمولیت اس لیے اختیار نہیں کی کیونکہ تحریک انصاف میں ایسے لوگ ہیں جنکی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ تحریکِ انصاف میں پارٹیاں بدلنے والے لوگ ہیں۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا
کہ اس وقت پاکستان کو نوجوان خون یعنی نوجوانوں کی ضرورت ہے اور عمران خان پٹھان ہیں، انہیں پارٹیاں بدلنے والے لوگوں کی ضرورت نہیں ہے۔ شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ کئی سیاستدانوں نے عمران خان کا نام غلط استعمال کیا اور اب بھی کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنا پسندیدہ لیڈر عمران خان کو قرار دیا لیکن انہوں نے لکھا کہ عمران خان کی جماعت میں کچھ لوگ ہیں ایسے ہیں جن کی وجہ سے وہ پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہو ئے۔شاہد آفریدی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے بارے میں لکھا کہ ’زرداری یقینا کمال کے سیاستدان ہیں ، انہوں نے 5سال اقتدار میں اور 10سال جیل میں گزارے، پاکستان میں پہلی بار کسی جماعت نے حکومتی مدت پوری کی اس کی وجہ آصف علی زرداری ہی ہیں لیکن میری ان کے بارے میں رائے منفی ہے کیونکہ وہ نہ تو کرکٹ کے مداح ہیں اور نہ میں ان کو بڑا لیڈر مانتا ہوں‘۔ شاہد آفریدی نے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں انکشاف کیا کہ بلاول بھٹو نے سابق چئیرمین پی سی بی اعجاز بٹ سے معاملات طے کرنے کے لیے شرط رکھی تھی کہ میں ان کے جلسوں میں ان کے ساتھ شرکت کروں لیکن میں سمجھ گیا کہ یہ فیصلے کس کے ہیں اور مجھے یہ بھی سمجھ آ گیا کہ بلاول صرف ایک کٹھ پتلی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار