08:30 pm
پاکستانی اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کا عالمی ریکارڈ محض 10ماہ بعد ہی ٹوٹ گیا

ا ڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کا عالمی ریکارڈ محض 10ماہ بعد ہی ٹوٹ گیا، جانتے ہیں یہ ریکارڈ کس نے توڑا ۔۔ ویسٹ انڈین اوپننگ جوڑی شائی ہوپ اور جان کیمبل نے ون ڈے کرکٹ میں پہلی وکٹ کی شراکت کا پاکستانی اوپنرز فخر زمان اور امام االحق کا عالمی ریکارڈ محض10ماہ بعد ہی توڑ دیا ہے ۔ جولائی 2018ءمیں کوئنز سپورٹس کلب ،ہرارے میں زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میںقومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان اور امام الحق نے پہلی وکٹ پر سب سے زیادہ رنز بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ بنایا تھا ،
دونوں بلے بازوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 304 رنز شراکت قائم کی ، اس سے قبل طویل ترین شراکت کا ریکارڈ سری لنکا کے پاس تھا، جس کے بلے باز سنتھ جے سوریا اور اپل تھرنگا نے لیڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف جون 2006 ءمیں 286 رنز بنائے تھے،پاکستان کے سابق اوپنر عمران فرحت اور محمد حفیظ نے بھی زمبابوے کے ہی خلاف ستمبر 2011ءمیں پہلی وکٹ پر 228 رنز کی شراکت قائم کی تھی۔ ویسٹ انڈین اوپننگ جوڑی نے سہ ملکی ون ڈے سیریز میں کاسل ایونیو ،ڈبلن پر آئر لینڈ کے خلاف مقابلے میں پہلی وکٹ کی شراکت میں 365رنز جوڑکر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور ا س دوران دونوں کھلاڑیوں نے اپنی اپنی سنچریاں بھی مکمل کیں۔جان کیمبل179رنز بنا کر پوویلین لوٹے جب کہ شائی ہوپ172رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کالی آندھی نے مقررہ50اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 381رنز سکور کیے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب