03:23 pm
شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر پر پابندی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیو زڈیسک) شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر پر پابندی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں شاہد آفریدی کی کتاب پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔درخواستگزار عبدالجلیل خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ کتاب میں لیجنڈ بیٹسمین
جاوید میانداد، وقار یونس اور گوتم گھمبیر سے متعلق نامناسب الفاظ استعمال کئے گئے جنہیں کتاب سے نکالا جائے اور اشاعت سے روکا جائے۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ شاہد آفریدی نے کتاب میں تاریخ پیدائش 1975 ظاہر کی جبکہ 1996 میں پی سی بی اور آئی سی سی نے انہیں 16 سالہ تیز ترین سینچری ریکارڈ ہولڈر ظاہر کیا تھا۔درخواستگزار نے سوال اٹھایا کہ 21 سالہ نوجوان انڈرنائینٹین میں کیسے کھیلا ؟ شاہد آفریدی کو برتھ سرٹیفکیٹ پیش کرنے کا حکم دینے کی بھی استدعا کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے