08:33 pm
عمادوسیم ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے بہترین بائولربن گئے

لاہور(ویب ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم ایک درجہ ترقی کے بعد دنیا کے دوسرے بہترین باؤلر بن گئے ہیں ۔ 2سال قبل اس فارمیٹ کے بہترین باؤلر رہنے والے عماد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی مقابلے میں24رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کرکے اپنے ہم وطن شاداب خان اور برطانوی لیگ سپنر عادل رشید کو پیچھے چھوڑتے ہوئے
دوسری پوزیشن اپنے نام کی ہے، شاداب خان بیماری کے سبب انگلینڈ کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں ہے اور عادل رشید پاکستان کے خلاف میچ میں کوئی بھی وکٹ حاصل نہیں کرسکے،فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بھی رینکنگ میں50ویں سے 47ویں پوزیشن پر چھلانگ لگائی ہے۔بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں 65رنز سکور کرکے اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے ،انہوں نے اس اننگز کے ساتھ 11پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ896پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں ،حارث سہیل نے میچ میں نصف سنچری سکورکرکے رینکنگ میں218ویں سے141ویں پوزیشن پر چھلانگ لگائی ہے۔انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ نے47رنز بنا کر 21ویں سے19ویں اور کپتان این مورگن نے نصف سنچری سکور کرکے25ویں سے 22ویں پوزیشن پر چھلانگ لگائی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل

اسلام آباد ،پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے،  اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع