09:57 pm
آئی سی سی نے عماد وسیم کو بہت بڑی خوشخبری سنا ڈالی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست کی ہزیمت اٹھانا پڑ گئی ہے اور یوں پاکستان کی انگلینڈ میں ان کامیابیوں کے سلسلے کو روک لگا دی گئی ہے جو اس نے پریکٹس میچز میں حاصل کی تھیں۔ تاہم اس کے باوجود قومی کرکٹر عماد وسیم کو آئی سی سی نے اچھی خبر سنا دی ہے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم ایک درجہ ترقی کے بعد دنیا کے دوسرے بہترین باؤلر بن گئے ہیں ۔
2سال قبل اس فارمیٹ کے بہترین باؤلر رہنے والے عماد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی مقابلے میں24رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کرکے اپنے ہم وطن شاداب خان اور برطانوی لیگ سپنر عادل رشید کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن اپنے نام کی ہے، شاداب خان بیماری کے سبب انگلینڈ کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں ہے اور عادل رشید پاکستان کے خلاف میچ میں کوئی بھی وکٹ حاصل نہیں کرسکے،فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بھی رینکنگ میں50ویں سے 47ویں پوزیشن پر چھلانگ لگائی ہے۔بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں 65رنز سکور کرکے اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے ،انہوں نے اس اننگز کے ساتھ 11پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ896پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں ،حارث سہیل نے میچ میں نصف سنچری سکورکرکے رینکنگ میں218ویں سے141ویں پوزیشن پر چھلانگ لگائی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب