11:38 am
 آفریدی کی کتاب پڑھ کر عمران فرحت بھی غصے کے عالم میں میدان میں آگئے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق بلے باز عمران فرحت نے شاہد آفریدی کی کتاب پر شدید غم و غصے کا اظہار کردیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے ساتھ میں نے 15سال کرکٹ کھیلی ہے ،جتنے مسائل شاہد آفریدی کی وجہ سے آئے شائد ہی
کبھی آئے ہوں ۔عمران فرحت نے کہا کہ کرکٹرز کے خلاف آفریدی کے بیانات پر غصہ آیا ،ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نہیں کرنی چاہیے ۔اس سے قبل مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا تھا کہ ابھی تک شاہد آفریدی کی کتاب کے بارے میں جو سنا اور پڑھا ہے اس پر شرمندگی محسوس ہو رہی ہے ۔اس نام نہاد صوفی کے بارے میں بہت کہانیاں ہیں بتانے کو ،ان میں سیاستدان بننے کا پورا ٹیلنٹ موجود ہے ۔

تازہ ترین خبریں

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط