12:34 pm
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل لندن میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل لندن میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی شام پانچ بجے شروع ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم میں شامل دو اضافی کھلاڑیوں کے ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت کے امکانات خاصے روشن ہیں، فاسٹ بولر محمد عامر اور مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کی صلاحیتوں کو جانچنے کیلئے انھیں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے کم از کم پہلے دو میچز میں بھرپور موقع فراہم کیا جائے گا تاکہ وہ اپنی فارم ثابت کر سکیں۔
دوسری جانب سینئر کرکٹر محمد حفیظ تاحال مکمل فٹنس حاصل نہیں کرسکے ہیں، انگوٹھے کی سرجری کے بعد اگرچہ انہوں نے بیٹنگ، فیلڈنگ اور بولنگ ضرور شروع کر دی ہے لیکن 8 سے زائد ہفتے کرکٹ سے دور رہنے کی وجہ سے انہیں مکمل ردھم میں آنے کے لیئے وقت درکار ہے جبکہ ٹیم منیجمنٹ نے محمد حسنین کو ایک روزہ فارمیٹ کیلئے فٹنس میں مزید بہتری کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق شاداب خان کی ورلڈکپ سکواڈ میں شمولیت تاحال مشکوک ہے ، ان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم کیساتھ ضرور موجود ہیں مگر منیجمنٹ نے محمد نواز کو بھی بطور متبادل تیار رہنے کیلئے گرین سگنل دے دیا ہےجبکہ اوپنر عابد علی کو بھی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں آزمایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب