01:26 pm
پیرو، دنیا کا عجیب و غریب ’ تابوت کپ‘ کھیل مشہورہونے لگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پیرو کے شہر جولائیکا میں’ تابوت کپ‘ کا کھیل مشہورہونے لگا۔ کھیل میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے مردوں کو کفنانے اور دفنانے کا کام کرنے والے حصہ لینے آتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقابلے کو دنیا کا سب سے مایوس کن اور عجیب و غریب کھیل کا ٹورنامنٹ کہا جاتا ہے جس میں جیتنے والی 3 ٹیموں کو تابوت انعام کے طور پر دیئے جاتے ہیں۔اس ایونٹ کے دوران ہر سال پیرو سے کفن
دفن کا انتظام کرنے والی 12 بڑی ٹیمیں شریک ہوتی ہیں جبکہ اس بار جو ٹیمیں شامل تھیں ان میں سے جیتنے والی ٹیم کو انتہائی مہنگے اور شاندار تابوت دئیے گئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق ایک تابوت کی قیمت 1300 ڈالر (تقریباً دو لاکھ روپے) تھی۔ ہر ٹیم نے مخصوص نعرہ بھی اپنایا ہوا تھا۔ مشہور نعروں میں ہمیشہ کی نیند، ریسٹ ان پِیس اور جنت کی راہ وغیرہ تھے۔

تازہ ترین خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس