03:18 pm
ہاکی کو عروج پر لانے کیلئے آصف باجوہ نے کمر کس لی

لاہور: (ویب ڈیسک) ہاکی کو عروج پر لانے کے لیے نو منتخب سیکرٹری آصف باجوہ نے کمر کس لی۔ قومی کھیل کو بہتر کرنے کے لیے پلاننگ، اولمپینز اور حکومت سے مدد مانگ لی۔ آئندہ 4 برسوں میں ٹاپ 10 میں جگہ بنانے کا عزم کا اظہار کر دیا۔ہاکی فیڈریشن کے نو منتخب سیکرٹری آصف باجوہ کا پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ ہاکی کو عروج پر لانا چند دنوں کی بات نہیں ہے۔ بہتری کیلئے درست سمت اختیار کرنیکی ضرورت ہے۔ پاکستان ہاکی لڑکھڑا رہی ہے گہرائی میں جا چکی ہے، ٹھیک کرنا چند دنوں کی بات نہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھ پر جو اعتماد کیا گیا ہے کہ اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
آئندہ 4 برسوں میں پہلے ٹاپ 10 پھر ٹاپ فور میں جگہ بنانا ہمارا ٹارگٹ ہے۔ کوشش کروں گا تمام سٹیک ہولڈرز اور ہاکی اولمپیئنز کو اعتماد میں لوں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہاکی میں ہمارا ماضی شاندار رہا ہے ہم 4 ورلڈ کپ، 3 اولمپکس سمیت کئی میگا ایونٹس جیت چکے ہیں اور آئندہ بھی ہاکی کے میدانوں سے خوشی کی خبر ہی آئے گی ۔ ابتدائی طور پر ہاکی کی بہتری کےلئے ان کا چار نکاتی ایجنڈا ہے اور بعد میں ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد اپنا مکمل پلان دوں گاآصف باجوہ نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کے سابقہ 6 سالہ دور میں پی ایچ ایف کو وفاق کی جانب سے 47 کروڑ روپے ملے اور ہاکی کی بہتری کیلئے خرچ کئے گئے۔ تمام کھلاڑیوں، کوچز اور دیگر سٹاف کو سنٹرل کنٹریکٹ دیئے گئے تھے۔ باجوہ نے بتایا کہ وہ ایگزیکٹو بورڈ سے اپنے پلان کی منظوری کے بعد اولمپک اور ورلڈ کپ کو بھی اپنا ٹارگٹ بنائیں گے۔اس سے قبل نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگومیں صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کہا کہ شہباز سینیر نے چند ماہ قبل استعفی دیا تھا جسے اس وقت قبول نہیں کیا تھا لیکن موجودہ صورتحال دیکھتے ہوےٴ اسے قبول کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس