03:24 pm
انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی پاکستان ٹیم میں تجربات کا سلسلہ جاری رہے گا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) آسٹریلیا میں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی پاکستان ٹیم میں تجربات کا سلسلہ جاری رکھے گا۔آسٹریلیا میں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی پاکستان ٹیم میں تجربات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شاداب خان کا خلا پر کرنے کے لیے محمد نواز کا نام بھی زیر غور آگیا، ورلڈ کپ سے قبل اپنے اسکواڈ کو متوازن بنانے کے خواہاں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں اہم فیصلے کرنا ہیں، خطرناک وائرس کا شکار شاداب خان زیر علاج او
1 ان کی اسکواڈ میں شمولیت کے حوالے سے یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا، متبادل کے طور پر یاسر شاہ اس وقت انگلینڈ میں اسکواڈ کے ہمراہ ہیں لیکن محدود اوورز کی کرکٹ میں ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان موجود ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف میچز میں آزمائش پر پورا نہ اتر سکے تو متبادل کے طور پر محمد نواز کو ورلڈکپ میں شرکت کا پروانہ جاری ہوسکتا ہے، آل راؤنڈر پی ایس ایل میں اچھی فارم میں نظر آئے تھے، بیٹنگ میں بھی یاسر شاہ سے بہتر کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیںاسی سیریز میں پاکستان کو محمد عامر اور آصف علی کے حوالے سے بھی فیصلے کرنا ہیں، دونوں ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں، آصف علی کو بھی ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ٹیم میں موجود پاور ہٹر کا خلا پُر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر محمد حفیظ تاحال میچ فٹنس حاصل نہیں کر پائے، 2 ماہ کے قریب کرکٹ کے میدانوں سے دوری کے بعد فوری طور پر فارم اور فٹنس ثابت کرنا ان کے لیے بہت بڑا چیلنج ہوگا، محمد حفیظ ناکام رہے تو ٹیم کمبی نیشن بہتر بنانے کے لیے مینجمنٹ کو نئے سرے سے پلاننگ کرنا ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 