09:30 pm
شاہد آفریدی کی کتاب نے ان کےلئے مصیبت کھڑی کر دی

کراچی / نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی کی متنازعہ کتاب میں سپاٹ فکسنگ سے جڑے کچھ متنازعہ انکشافات نے پاکستانیوں کی صحت پر کچھ اثر ڈالا یا نہیں ۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے کان کھڑے ہوگئے ہیں،اور بورڈ کے خازن نے آفریدی کی اس بات کو آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے جس میں انھوںنے کہا تھا کہ وہ 2010 کے مشہور فکسنگ اسکینڈل سے قبل ہی پلیئرز اور ایجنٹ مظہر مجید کے درمیان مشکوک روابط سے آگاہ تھے انھوںنے ہیڈکوچ وقار یونس ، ٹیم منیجر یاور سعید اور مینجمنٹ کو آگاہ کیا تھا ل
یکن کسی نےکوئی بھی نوٹس نہیں لیا تھا۔ اس پر بی سی سی آئی کے خازن انیرودھ چودھری کہتے ہیں کہ جب آفریدی سپاٹ فکسنگ کے معاملات سے پہلے سے باخبر تھے تو انھوںنے چاہیے تھا کہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو فوری طور پر آگاہ کرتے۔ اب یہ دیکھنا ہوگا کہ آئی سی سی سپاٹ فکسنگ کے حوالے رابطوں اور معلومات کو چھپانے پر شاہد آفریدی کے خلاف کیا ایکشن لیتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری