01:03 pm
انگلینڈ کے خلاف میچ کی شروعات میں ہی وہ ہو گیا جس کا ڈر تھا

انگلینڈ کے خلاف میچ کی شروعات میں ہی وہ ہو گیا جس کا ڈر تھا

01:03 pm

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس چیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جبکہ بارش کی وجہ سےمیچ کی شروعات میں تاخیر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جانا ہے جو پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شروع ہونا تھا اور ساڑھے چار بجے ٹاس کیا جانا تھا
مگر اوول گراؤنڈ اور علاقے میں بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور اسے کم اوورز تک محدود کیا جا سکتا ہے لیکن اگر بارش نہ رکی تو میچ منسوخ بھی ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں