07:35 am
ورلڈ کپ کا پاک بھارت ٹاکرا

ورلڈ کپ کا پاک بھارت ٹاکرا

07:35 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)’’ورلڈ کپ کا پاک بھارت ٹاکرا ‘‘ انوشکا شرما کو افسوسناک خبر سنا دی گئی ، مداح بھی غمگین ۔۔۔بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنے پلیئرز اور معاون اسٹاف کو میگا ایونٹ کے دوران صرف 15 روز کیلیے اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہے تاہم وہ ٹورنامنٹ کے ابتدائی 21 دنوں کے بعد ہی انھیں جوائن کرپائیں گی، اس طرح 16 جون کو شیڈول پاک بھارت میچ کے موقع پر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اور دیگر موجود نہیں ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں