12:09 pm
انگلینڈ کیخلاف دوسرا ون ڈے میچ آج مگر قومی ٹیم میں کن کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا؟

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹیم سے بہتر کارکردگی کیلئے پرامید ہیں جن کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز کو دیکھ کر ہی حتمی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مکی آرتھر نے کہا کہ دوسرے ون ڈے میچ سے قبل محمد حفیظ نے بیٹنگ شروع کر دی ہے اور شعیب ملک نے بھی سکواڈ کو جوائن کر لیا ہے
جو بڑی خوش آئند بات ہے کیونکہ ہر پوزیشن کیلئے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ میں ڈیڑھ ماہ کا وقت اور میزبان ٹیم کیخلاف سیریز کنڈیشنز سے ہم آہنگی میں اہم کردار ادا کرے گی کیونکہ اس سے سکواڈ کے حوالے سے اہم فیصلے کرنے میں مدد ملے گی اور ہماری کوشش ہو گی کہ بیشتر کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع مل جائے۔انہوں نے کہا کہ محمد عامر بھی ورلڈکپ سکواڈ میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں، نوجوان کرکٹرز پر مشتمل سکواڈ میں جوش اور جذبہ ہے اور اگر میگاایونٹ کے دوران اعتماد سے آگے بڑھے تو ٹائٹل جیت سکتے ہیں، چیمپئنز ٹرافی میں گرین شرٹس کی کارکردگی اس کی ایک مثال ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل