01:01 pm
یہ ایک چیز پاکستان کرکٹ ٹیم کو دنیا کی سب سے خطرناک ٹیم بنا دیتی ہے

یہ ایک چیز پاکستان کرکٹ ٹیم کو دنیا کی سب سے خطرناک ٹیم بنا دیتی ہے

01:01 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)یہ ایک چیز پاکستان کرکٹ ٹیم کو دنیا کی سب سے خطرناک ٹیم بنا دیتی ہے اور پھر کوئی بھی ا ن کا سامنا نہیں کر سکتا ، ورلڈ کپ سے قبل زبردست انکشاف کر دیا گیا ۔۔پاکستانی ٹیسٹ سٹار اظہر علی نے پاکستان ٹیم کو غیر یقینی مگر خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ گرین شرٹس کسی بھی صورتحال سے ابھرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، غیر یقینی ٹیم کا لیبل اچھا تو نہیں لگتا
لیکن حقیقت ہے،گرین شرٹس کسی بھی صورتحال سے ابھرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یہی چیز ان کو ایک خطرناک ٹیم بنا دیتی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی سی سی کو انٹرویو میں اظہر علی نے کہاکہ ماضی میں کئی بار ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے فیورٹس میں شامل نہ ہونے کے باوجود اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،امیدہے کہ اس بار بھی پلیئرز خاص پرفارمنس دکھانے میں کامیاب ہوں گے،پاکستان ٹیم نے انگلینڈ میں کافی کرکٹ کھیلی اور پرفارم بھی کیا،پُرامید ہوں کہ پاکستان ورلڈکپ جیت سکتا ہے۔اظہر علی نے بتایا کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کارکردگی کی بدولت محمد عامر سکواڈ میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں،محمد حفیظ بطور اوپنر کھیلنا چاہتے ہیں لیکن فخرزمان اور امام الحق اچھا پرفارم کررہے ہیں،سینئر آل رائونڈر کی مڈل آرڈر میں کارکردگی اچھی ہے،اوپننگ جوڑی کو برقرار رکھنا چاہیے

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے