02:57 pm
فخر زمان کامیابی چاہتے ہیں تو انہیں۔۔۔!

فخر زمان کامیابی چاہتے ہیں تو انہیں۔۔۔!

02:57 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق قومی کپتان رمیزراجہ کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف سیریز اور ورلڈ کپ میں کامیاب ہونا ہے تو اوپنر فخر زمان کو اپنا جارحانہ سٹائل ہی اپنانا ہو گا کیونکہ پہلے ون ڈے میں ان کے جلد آؤٹ ہونے کی بڑی وجہ ان کی دفاعی حکمت عملی تھی حالانکہ ان کا قدرتی انداز جارحانہ ہے جس نے انہیں اس مقام تک پہنچایا ہے۔ایک گفتگو میں رمیز راجہ کا کہنا تھا
کہ فخر زمان جارحانہ انداز میں کھیل کر مخالف باؤلرز پر اپنا دباؤ قائم رکھنے کیلئے مشہور ہیں جس کی بدولت انہیں کامیابی ملی مگر اب یہ بات کافی حد تک تشویشناک ہے کہ وہ اچھی تکنیک سے کھیلنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے بیٹنگ ڈی این اے کو تبدیل کرنے میں مصروف ہیں۔ موجودہ دور کے بہترین کمنٹیٹر کا کہنا تھا کہ موثر اور مضبوط تکنیک سے کھیلنا بری بات نہیں لیکن کیریئر میں اتنی تاخیر سے تبدیلیوں کا فخر زمان کو نقصان ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اوپنر کو مثبت انداز سے اپنا قدرتی کھیل پیش کرنا ہوگا کیونکہ یہی سٹائل ان کی کامیابی کی ضمانت ہے جس میں انہیں پاور ہٹنگ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ فخر زمان کے پاس وہ گیم نہیں کہ دفاعی انداز سے زیادہ دیر تک کریز پر ٹکے رہ سکیں لہٰذا انہیں اپنی اہمیت کو سمجھتے ہوئے انگلش سیریز اور عالمی کپ میں اچھا کھیل پیش کرنا ہوگا ورنہ ان کے ساتھ پاکستانی ٹیم بھی مشکلات سے دوچار ہو سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جدید ون ڈے کرکٹ میں تین سو سے زائد رنز ہی بنا کر کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے کیونکہ کسی بھی وقت کوئی حریف کھلاڑی دھواں دھار اننگز کھیل کر میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 